حیدرآباد،11دسمبر(اعتمادنیوز)فتح نگر اسٹیشن اور نیچر کیر ریلوے اسٹیشن کے درمیان ٹرین کی پٹریاں عبور
کرتے ہوئے ایک 35سالہ شخص 10دسمبر کی رات ہلاک ہوگیا۔نامپلی ریلوے پولیس نے نعش کو بی سرنیواس کے نام سے شناخت کی جو ایک آفس بوائے ہے اور گاندھی نگر جگتی گٹہ کا رہائشی ہے۔